نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ کمال دہقانی فیروزآبادی نے امریکا کی طرف سے وعدوں کی خلاف ورزی اور ایوان نمائندگان کی جانب سے تہران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جانب اشارہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے فوری طور پر جوابی کاروائی کا مطالبہ کیا تھا ۔
ادھرایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی ...
خارجہ سمیت مغربی حکام نے حلب کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے شام کی فوج کے ہاتھوں حلب کے سقوط کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اسی کے ساتھ ترکی کے وزیر خارجہ نے بھی مغرب کی زبان بولتے ہوئے حلب میں شامی فوجی کی کامیابی پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ حلب کی صورتحال پر انقرہ خاموش نہیں بی ...
خارجہ طیب البكوش نے تاکید کی تھی کہ ان کے ملک نے شام کے ساتھ سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
2016 میں بھی تیونس کی وزارت خارجہ کے بعض ذرائع نے اعلان کیا تھا کہ شام کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہو گئے ہیں اور ابراہیم الفواری کو دمشق میں قونصل خانے کا کونسلر منتخب کیا گیا ہے ...
خارجہ ولید المعلم سے تہران میں ملاقات کے دوران، شامی حکومت، عوام اور فوج کی کامیابیوں پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حلب کی کامیابی نے تمام دہشت گردوں کو یہ پیغام دیا کہ انہیں جرم و خونریزی کے اپنے راستے میں کبھی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی ۔
صدر روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ حلب کی آزادی ...
خارجہ فرانک والٹر اسٹین مائیر نے کہا کہ امریکا کے نو منتخب صدر کے اس بیان سے کہ نیٹو ایک مسترد اور قدیمی ادارہ ہے، نیٹو کے رکن ممالک میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی کے وزیر خارجہ نے نیٹو کے سکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ سے ملاقات کے بعد کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے جو بیان سا ...
خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کی حکومت، عوام اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیا بھر میں دہشت گردی، تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف بین الاقوامی مہم شروع ہونے کی ضرورت ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ سیاسی مفاد پورے کرنے کے لئے دہشت گردی کو ہتھکنڈے کے طور میں استعمال کرنا بہت خطرناک ...
خارجہ سے ملاقات سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ الوقت - ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے عراق میں سعودی عرب کے وزير خارجہ سے ملاقات سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے تہران میں سائنس اور ٹکنالوجی سے متعلق نمائش کے دورے کے موقع پر نا ...
خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفیہ ایجنسياں ملوث ہیں۔ الوقت - شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو الگ الگ خط لکھ کر کہا ہے کہ دمشق اور شام کے دیگر علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں ...
خارجہ تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق نہ بننے کی پالیسی پر پابند عہد ہے۔ الوقت - پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق نہ بننے کی پالیسی پر پابند عہد ہے۔
نیشنل اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی سک ...
خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہش ...